دست بیع

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ایسا شخص جس نے کسی کے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھ کر بیعت قبول کی ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ایسا شخص جس نے کسی کے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھ کر بیعت قبول کی ہو۔